ڈاک کا ہرکارہ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - وہ شخص جس کا کام پیہم خبر لانا اور خبر پہنچانا ہو، چٹھی رساں، ڈاکیہ۔

اشتقاق

معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - وہ شخص جس کا کام پیہم خبر لانا اور خبر پہنچانا ہو، چٹھی رساں، ڈاکیہ۔ postman;  letter carrier runner